5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
وزارت ترقی انسانی وسائل (ایچ آر ڈی) نے حیدر آباد یونیورسٹی کے دلت اسکالر
روہت ویمولا کی خودکشی کا سبب بننے والے حالات کا جائزہ لینے اور پسماندہ طبقات کے
طلبہ کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے عدالتی کمیشن تشکیل دینے کا فیصلہ کیا۔
Nastaleeq';">
ذرائع نے بتایا کہ عدالتی کمیشن تین ماہ میں اپنی
رپورٹ متعلقہ وزارت کو پیش کرے گا۔
دریں اثناء، مرکزی وزیر تعلیم اسمرتی ایرانی نے
خودکشی کرنے والے دلت اسکالر روہت کی ماں سے بات کرکے ان سے اپنی گہری ہمدردی کا
اظہار کیا